چینی کی فی کلو قیمت 165 روپے تک پہنچ گئی

چند روز کے دوران چینی کی ہول سیل قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ

ہفتے میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 255 روپے کا بڑا اضافہ

ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی شرح 1.30 فیصد بڑھ گئی

سونا مزید مہنگا ہو گیا

فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 300 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 21 ہزار500روپے ہوگئی۔

ٹماٹر کی فی کلو قیمت 200 روپے سے تجاوز کر گئی

شہریوں نے موجودہ صورتحال پر مایوسی کا اظہار کیا ہے

گھی ، دالوں ،آٹے اور چکن کی قیمتیں گر گئیں

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

اشرافیہ کو 220 ارب کا پیٹرول اور 550 ارب روپے کی مفت بجلی بند کرنے کا مطالبہ

بجلی و پٹرول میں اضافہ نا منظور حکمران عیاشیاں بند کریں،محمود حامد

کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

زرمبادلہ کے ذخائر 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 8 ارب 15 کروڑ 38 لاکھ ڈالر رہ گئے ۔

تیل کی قیمتیں اپنی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیں

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 4 ماہ بعد اپنی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا

مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 29 دکاندار گرفتار

دکانداروں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے کا اچانک اضافہ کردیا ہے، ڈپٹی کمشنر

ٹاپ اسٹوریز