کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا اور پھر مہنگا ہونے کے بعد مزید سستا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 23پیسے کم ہو گئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے کمی ہوئی اورڈالر 286 روپے 97 پیسے پربند ہوا۔
رواں سال پی آئی اے کا خسارہ 110ارب روپے رہا، سعدرفیق
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 287 روپے 20 رہی۔