سونے کی قیمت میں50روپے کی کمی

سونا gold

سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد  سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، بین الاقوامی قیمتوں میں 20 ڈالر اضافے کے ساتھ فی اونس سونے کی قیمت 987 ہو گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی قیمت میں 50 روپے کی ہوئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت  2 لاکھ 11 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

10گرام سونے کی قیمت میں 42 روپے کمی سے دس گرام سونا  ایک لاکھ 81ہزار 156 روپے کا ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں