اڑان کا سلسلہ جاری، امریکی ڈالر مزید 52 پیسے مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 287 روپے 3 پیسے سے بڑھ کر 287 روپے 55 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

کراچی ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

چارے کی قیمت میں بے تحاشا اضافے کی وجہ سے دودھ کی قیمتیں بڑھانا پڑیں، ایسوسی ایشن

فرنس آئل کی فروخت میں 66 فیصد کمی

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 1.19 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی کمی

جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1187 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے میں بھی 1187 روپے تھی۔

پنجاب:گندم اور آٹے کے سرکاری ریٹ مقرر

10کلو آٹے کے تھیلے کا ایکس مل ریٹ ایک ہزار 374روپے مقرر کیا گیا ہے۔

ملک میں دالوں کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی کا رحجان

مختلف شہروں میں دال مسور کی فی کلو اوسط قیمت 323.01 روپے ریکارڈکی گئی

سونا فی تولہ 800 روپے مہنگا ، 2 لاکھ ،11 ہزار 800 کا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1940 ڈالر فی اونس ہو گئی

برائلر مرغی کی قیمت میں مزید اضافہ

زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت 329 روپے ہو گئی

ڈالر کی اونچی پرواز ، اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر 77 پیسے مہنگا ، قیمت 287.80 روپے ہو گئی ، اسٹاک مارکیٹ نے 56 ہزار کی حد عبور کر لی

پٹرول اور ڈیزل 8 سے 10 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان

یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ آئل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل پر آ گئی

ٹاپ اسٹوریز