قبضے سے 2 کلاشنکوف، پستول، 3 ہینڈ گرنیڈ، 5 میگزین اور شناختی کارڈز برآمد ہوئے، ترجمان سی ٹی ڈی سوات
Author: وقاص بونیری
دہشتگردوں کے قبضے سے 4 کلاشنکوفیں، دستی بم اور بھاری گولہ بارود برآمد کر لیا گیا، پولیس
پولیس کے مطابق ابتدائی شواہد سے واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہو رہا ہے تاہم حملہ آور کی شناخت اور واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔
دیر کالونی اسکول سانحے کے بعد صوبے بھر میں عمارتوں کی چھتوں، دیواروں اور بنیادوں کا معائنہ ہو گا۔
لانگ مارچ کی گزرگاہوں اور ملحقہ علاقوں میں موبائل سروس بندش کا فیصلہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے، ذرائع
پی ٹی آئی سیاسی فیصلے باہمی مشاورت اور اتفاق رائے سے کرتی ہے، بیرسٹر گوہر
مرکزی قیادت نے پارلیمنٹیرین کو ایک، ایک ہزار کارکن لانے کا ٹاسک دے دیا، پارٹی ذرائع
ایک خود کش بمبار نے آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش کی، آئی جی خیبرپختونخوا
نماز جمعہ کے دوران خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا، سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 7 دہشت گرد بھی مارے گئے۔