پیکے نے سوال اٹھایا کہ فٹبال حکام کسی کھلاڑی کی کارروائی کو سزا دیتے ہیں یا اس کارروائی کے نتیجے میں سامنے آنے والے نتائج کو؟
Author: رائٹرز
بھارت میں انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کے دوران مجموعی طور پر 13 کروڑ نام خارج کیے گئے جو ملک کی تاریخ میں ووٹرز کے ناموں کی سب سے بڑی کٹوتی ہے۔
پیٹ کمنز نے عثمان خواجہ کی کتاب پڑھنے کے بعد کہا کہ یہ وہ عثمان نہیں جنہیں وہ جانتے ہیں اور جنہوں نے گزشتہ 8 برس کے دوران ہماری ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کیا۔
بچے کو اس کے دادا کے گھر سے تقریباً 50 گز کے فاصلے پر جنگل میں دفن کیا گیا تھا، پولیس
ٹرمپ انتظامیہ ریاستوں سے غیر ملکی شہریوں کے ووٹ نہ گننے کا مطالبہ کرتے ہوئے الیکشن اتھارٹیز پر دباؤ ڈال رہی تھی۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی فورسز زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کے ذریعے ’امریکی اثاثوں‘ کو نشانہ بنا رہی تھیں۔
بٹ کوائن میں 0.22 جبکہ ایتھر میں 0.27 فیصد اضافہ دیکھا گیا، برطانوی پاؤنڈ کی قدر بھی زیادہ تبدیل نہیں ہوئی ۔
ہیکرز چوری شدہ کرپٹو کرنسی کو دیگر اثاثوں کے ساتھ ملانے یا نسبتاً کم معروف کرپٹو کرنسیز اور ایکسچینجز کے ذریعے منتقل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔