ویب ڈیسک

چینی مزید مہنگی ہو گئی ، حکومت منافع خوروں کے سامنے بے بس

شوگر ملوں نے ایک ماہ کے دوران 25 روپے فی کلو قیمت بڑھائی

ڈالر کی اڑان تھم گئی ، روپے کی قدر میں بہتری

انٹربینک میں ڈالر 63 پیسے سستا ، 294 روپے 30 پیسے کا ہو گیا

امریکا میں کسان کے گھر کے پاس دہائیوں سے پڑا پتھر آسمانی خزانہ نکلا

دس کلو وزنی پتھر شہاب ثاقب کا ٹکڑا ، قیمت 75 ہزار ڈالر تک ہوسکتی ہے ، ماہرین

نواز شریف کی عدالتوں سے بریت طے ، واپسی کے معاملے پر گارنٹی مل چکی ، رانا ثناء اللہ

مئی 2022ء میں الیکشن کا فیصلہ ہوچکا تھا ، چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر کے بعد حکمت عملی تبدیل کی

نابلس ، اسرائیلی فوج نے عمارتوں پر بلڈوزر چلا دیئے ، کئی فلسطینی زخمی

کارروائی بلاتہ پناہ گزین کیمپ میں کئ گئی ، فلسطینیوں کو گھر خالی کرنا پڑے

ایک دن میں 39 ارب ڈالر کی کمائی ، ویتنامی سرمایہ کار جنوب مشرقی ایشیا کا 5 واں امیر ترین شخص

پام وونگ کی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنیوالی کمپنی کے شیئرز کی قیمت پہلے دن 37.06 ڈالر پر بند ہوئی

شہباز شریف اور اتحادی حکومت ناکام رہی ، جاوید لطیف کا اعتراف

نواز شریف کو بھائی کی حکومت میں کوئی ریلیف نہیں مل رہا تھا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، ٹرانسپورٹروں نے خود ساختہ کرائے بڑھا دیئے

لاہور سے اسلام آباد کا کرایہ 1800 سے بڑھا کر 2300 روپے کر دیا گیا

بحر او قیانوس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، متعدد ہلاک ، 40 کو بچا لیا گیا

حادثہ کیپ وردے کے ساحل پر پیش آیا ، کشتی میں 100 افراد سوار تھے

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت 22 اگست کو ہو گی

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری سماعت کرینگے

ٹاپ اسٹوریز