سابق صدر ٹرمپ کو زہر آلود خط بھیجنے والی ملزمہ کو 22 سال قید کی سزا
55 سالہ پاسکل سیسیل ویرونیک فیریئر نے رواں سال کے شروع میں اپنے جرم کا اعتراف کرلیا تھا۔
برٹش کونسل، منسوخ کیے گئے اے لیول امتحانات دوبارہ لینے کا اعلان
ان طلبہ کے امتحانات لیے جائیں گے جن کے 10، 11 اور 12 مئی کو منسوخ کر دیے گئے تھے، عظمیٰ یوسف
پی ڈی ایم حکومت نے ساڑھے 18 کھرب روپے کا قرض بڑھا دیا، سابقہ حکومت سے تقریباً دوگنا
مالی سال 2022-23 کے اختتام تک مجموعی سرکاری قرضہ 44.4 ٹریلین روپے سے بڑھ کر 62.9 ٹریلین روپے ہو گیا۔
ڈیڑھ سال میں ایک لاکھ سے زائد پاکستانی مختلف ممالک سے ڈی پورٹ
ایران، ترکی، یونان، اسپین اور عمان سمیت متعدد دیگر ممالک سے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا، ایف آئی اے رپورٹ
خیبرپختونخوا، بریانی میں بم رکھ کر چوکی اڑانے کی کوشش ناکام
پریشر ککر نما برتن میں بریانی رکھ کر اس میں 5 کلو بارودی مواد نصب کیا تھا جسے ناکارہ بنا دیا گیا، ترجمان اپر دیر پولیس
نگراں وزیر داخلہ کا پہلا حکم، نئے اسلحہ لائسنسز کے اجرا پر پابندی عائد
جڑانوالہ واقعہ افسوسناک اور دینی تعلیمات کے منافی ہے، وفاقی وزیر داخلہ
ریڈ کراس، افغانستان کے 25 اسپتالوں کی فنڈنگ بند کرنے کا عندیہ
اگست کے آخر تک اسپتال پروگرام کو مرحلہ وار ختم کردیا جائے گا، ترجمان ریڈ کراس کمیٹی ڈیوگو الکانتارا
غذائی عادات و طرز زندگی میں تبدیلیاں اور آلودگی جوان افراد میں کینسر پھیلانے کا سبب قرار
جوان افراد میں مرض کی شدت بڑھنے کا انداز معمر افراد میں اسی قسم کے کینسر سے یکسر مختلف ہوتا ہے، طبی تحقیق
پشاور، 2 لاکھ ڈالرز تاوان مانگنے والے چار اغوا کار گرفتار، مغوی بازیاب
گرفتار چار ملزمان میں سے تین کا تعلق افغانستان سے ہے جنہوں نے پاکستانی شناختی کارڈز بھی بنوا رکھے ہیں، ایس ایس پی رورل پشاور ظفر احمد
گوگل میپس کے مقابلے پر پاکستانی ’ٹی پی ایل میپس‘ ایپ متعارف
ایپلی کیشن صارفین کو اپنی منزل پر پہنچنے کے لیے شارٹ کٹ راستے بتاتی ہے۔
کمسن بچے نے چچا کا کیس لڑنے کیلئے وکیل کو فیس میں پالتو مرغا دیدیا
بچے ایان کو اس کے چچا نے پالا ہے اور وہ اسے ابو ہی کہتا ہے، وکیل ملک پرویز
ایئرکنڈیشنر اور ہیٹر کی ضرورت ختم کرنے والا پینٹ ایجاد
امریکی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے جو پینٹ ایجاد کیا ہے وہ مختلف رنگوں میں دستیاب ہو گا، تحقیقی رپورٹ
اقلیتوں کا تحفظ، اسلام آباد پولیس نے ’مائنارٹی پروٹیکشن یونٹ‘ تشکیل دیدیا
70 پولیس اہلکاروں کو ’مائنارٹی پروٹیکشن یونٹ‘ میں متعین کیا گیا ہے، ٹوئٹر بیان
وٹامن کے کی کمی سے پھیپھڑوں کے امراض زیادہ پیدا ہوسکتے ہیں، طبی تحقیق
وٹامن کے کی کمی سے سانس لینے میں بھی دشواری پیش آ سکتی ہے۔
مصر، ہر 34ویں سیکنڈ میں شادی اور ہر 117ویں سیکنڈ میں طلاق
سنٹرل ایجنسی فار پبلک موبلائزیشن اینڈ اسٹیٹسٹکس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہر 14 ویں سیکنڈ میں ایک بچہ پیدا ہوا۔
عمان، سال رواں کے دوران 35 ہزار نئی ملازمتوں کے مواقع
سال رواں کی پہلی ششماہی میں عمان نے روزگار کے حوالے سے مقررہ ہدف کا 53 فیصد حاصل کر لیا۔
ایف آئی اے، چار بڑے اسکینڈلز کی تحقیقات کا آغاز
آٹھ بینکوں نے 65 ارب روپے سے زائد صرف ڈالر ریٹ میں کمائے، ایف آئی اے اعلامیہ
انتخابات 90 روز میں کرانے کیلئے نگراں وزیراعظم کو پی ٹی آئی کا خط
نئی حلقہ بندیوں کے معاملے کو انتخابات میں التوا کا بہانہ ہر گز نہیں بنایا جا سکتا، انوارالحق کاکڑ کو مخدوم شاہ محمود قریشی کا خط
سپریم کورٹ، عام انتخابات 90 دن میں کرانے کیلئے درخواست دائر
عابد زبیری نے دائر درخواست میں نئی حلقہ بندیوں کے تحت انتخابات کرانے کا مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ بھی چیلنج کردیا ہے۔
کراچی: کلفٹن و ڈی ایچ اے، پراپرٹی ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ
ٹیکس میں بلاجواز 100 فیصد سے زائد اضافے کے متعدد کیسز موجود ہیں، علاقہ مکینوں کا دعویٰ

