ویب ڈیسک

بابر اعظم نے ٹی 20 میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

بابر اعظم نے 76 ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کپتانی کے فرائض سرانجام دیئے۔

ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف

پی ٹی آئی کا اصل چہرہ قوم کو دکھانے کی ضرورت ہے۔

طوفانی بارشیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم

انتظامیہ اور واسا متحرک رہیں۔ نکاسی آب کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

لاہور میں فائرنگ، پولیس افسر شہید

سب انسپکٹر پر گھر کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔

پاک سعودی معاشی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف سے جنرل سیکرٹری سعودی پاکستان سپریم کوآرڈی نیشن کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔

امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان غزہ پالیسی پر مستعفیٰ

امریکہ کی غزہ میں اسرائیلی جنگ سے متعلق پالیسی کے خلاف ہوں، خاتون ترجمان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

سیریز میں مہمان ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 2 سے برتری حاصل ہے۔

سندھ حکومت نے بدھ کو چھٹی کا اعلان کر دیا

کابینہ ڈویژن کے سرکلر میں یکم مئی کو عام تعطیل کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

وفاقی پولیس کو اسمگلنگ کیخلاف کارروائی کے اختیارات مل گئے

وزرات داخلہ کی جانب سے وفاقی پولیس کو اختیارات کسٹم ایکٹ کے تحت دیئے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز