ویب ڈیسک

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی

رواں سال پاکستان میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد تک جانے کی توقع ہے۔

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا

کابینہ اجلاس میں ارکان کی جانب سے 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر، ایمرجنسی سیل قائم

الخدمت فاؤنڈیشن نے مرکزی، ریجنل اور اضلاع کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیموں کو الرٹ کر دیا۔

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا آج سے آغاز

ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو سلور ٹرافی اور 10 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔

بھارتی ارب پتی جوڑے نے تمام رقم عطیہ کر دی

ارب پتی کاروباری شخص نے اہلیہ اور ان کی زندگی میں اس انقلابی تبدیلی کا سبب اپنے نوجوان بیٹے اور بیٹی کو بتایا ہے۔

حکومت بجلی 100 روپے فی یونٹ تک لے جائے گی، عمر ایوب

حکومت نے 31دسمبر تک 870 ارب روپے کا آئی ایم ایف کا ٹارگٹ پورا کرنا ہے۔

غیر معمولی موسمیاتی حالات، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ

شہری کمزور انفرا اسٹرکچر اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی فرشتہ نہیں، غلطی ہوسکتی ہے، علی محمد خان

ہم اپنے بیانیے پر کسی بھی سیاسی جماعت سے بات کرنے کو تیار ہیں۔

پاکستان نے معیشت کے استحکام کے حوالے سے خاطر خواہ پیشرفت کی، امریکہ

قرض کے انتظام کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

حکومت کو فیض آباد دھرنا رپورٹ مسترد کر دینی چاہیے، خواجہ آصف

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا بہت ووٹ ہے اس میں کوئی شک نہیں۔

ٹاپ اسٹوریز