ویب ڈیسک

بھارت: پانی کے اندر چلنے والی میٹرو ٹرین کا افتتاح آج ہو گا

زیرآب میٹرو ٹرین ہر گھنٹے تقریباً 3 ہزار سے زائد مسافروں کو لانے لے جانے کا کام کرے گی۔

ایمازون کے بانی ایک بار پھر امیر ترین شخص بن گئے

مکیش امبانی 115 ارب ڈالر کی دولت کے ساتھ فہرست میں گیارہویں نمبر پر ہیں۔

حکومتی اخراجات میں کمی لانے کیلئے سفارشات طلب

چیلنج قبول کرتے ہوئے ادھار کی زندگی سے نجات حاصل کرنے کی راہ اختیار کرنا ہو گی ، وزیر اعظم

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی

مسلم لیگ ن 123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی۔

مصر: اخوان المسلمون کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی گئی

عدالت کی جانب سے 2021 کے ایک مقدمہ میں بھی فیصلہ سنا دیا گیا۔

برطانیہ کا پاکستان، افغانستان، انڈونیشیا کے انتہا پسندوں پر مزید پابندیوں کا فیصلہ

خطرناک انتہاپسندوں کی شناخت کے بعد ان کے نام وارننگ لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ملک بھر میں آج سے مزید بارشوں کا امکان

برفباری سے بند ہونے والے لواری ٹنل کی سڑک کو کھول دیا گیا۔

پاکستانی حکومت کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں، امریکہ

خوشحال اور جمہوری پاکستان کو امریکہ اور پاکستان کے مفاد کے لیے اہم سمجھتے ہیں۔

رکن قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن معطل

موہن منجیانی کے رکن اسمبلی کا نوٹیفکیشن تا حکم ثانی معطل کیا گیا۔

ہیٹی: جیل پر حملہ، 4 ہزار قیدی فرار

جیل پر حملے کے دوران فائرنگ میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز