واقعات کے پیمانے اور وقت نے بعض یورپی حکام کو انہیں ہائبرڈ یا ’گرے زون‘ کارروائیوں کے تناظر میں دیکھنے پر مجبور کردیا ہے۔
دنیا
ایرانی سرکاری میڈیا نے آبنائے ہرمز میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے قشم کے علاقے سوزا میں دو دھماکوں کی اطلاعات دی تھیں۔
حملے میں ہونے والے ممکنہ نقصان سے متعلق تاحال کوئی سرکاری تفصیلات جاری نہیں کی گئیں
اسٹیفن ملر موجودہ چیف آف اسٹاف سوزی وائلز کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالیں گے۔
کل فجیرہ اور کلبا سمیت مشرقی علاقوں میں مزید بارش ہونے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
دونوں رہنماؤں کا اختلافات دور کرنے اور جامع معاہدے کے حصول کیلئے مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
پال میکنزی مشرقی کینیا کے ساحلی علاقے کے قریب ایک جنگل میں قیامت کے منتظر مذہبی فرقے کی قیادت کرتا تھا۔
نئی جنگ چھڑی تو تیل 150 ڈالر فی بیرل سے مہنگا ہوسکتا ہے، حسین علی حاجی دلیگانی کی وارننگ
رویندر سنگھ نیگی نے شاہ رخ خان کو’جہادی’ قرار دیتے ہوئے دھمکی دی کہ فلم سے سین نکالا نہ گیا تو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔