بھارتی مظالم، جائزہ لینے آنے والے امریکی وفد کو ویزہ دینے سے انکار

امریکی وزارت خارجہ نے مذہبی آزادی کے کمیشن کے وفد کو ویزہ جاری نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔

میکسیکو، میئر کی مادہ مگر مچھ سے شادی، وفاداری کی قسم بھی کھائی

علاقے کی قدیم روایت کے تحت سان پیڈرو نامی ٹاؤن کے میئر وکٹر ہیوگو سوسا نے ایلیسیا ایڈریانا نامی مادہ مگرمچھ سے شادی کی۔

سعودی عرب نے عمرہ کے لیے ای ویزا کے اجراء کا آغاز کر دیا

اجرا کا مقصد دنیا کے مسلمانوں کو زیادہ معیاری سہولیات فراہم کرنا ہیں،وزارت حج اور عمرہ

روسی خاتون صحافی پر بہیمانہ تشدد، مار پیٹ کے بعد انگلیاں توڑ دیں، اسپتال منتقل

واقعہ چیچنیا میں اس وقت پیش آیا جب ایلینا ملاشینا ایک عدالت میں مقدمے کے فیصلے کی کوریج کرنے کے لیے گئی تھیں۔

روسی تیل کی خریداری، بھارت بھی پاکستان کے نقشے قدم پر چل پڑا

پاکستان کی طرح بھارت بھی روسی تیل کی ادائیگک امریکی ڈالر کے بجائے چین کی کرنسی یوآن میں کرے گا۔

امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد

جوبائیڈن کا وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد ہونے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز

خاتون کی جان بچانے پر حماد یوسف کو برٹش ایمپائر میڈل سے نوازا گیا

خاتون نے دلبرداشتہ ہو کر پل سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی تھی

ٹائٹن خراب ہونے پر ہمیں سونے کا کہا گیا، آبدوز میں سفر کرنے والے مسافر کا انکشاف

آبدوز کی بیٹری خراب ہونے کی وجہ سے ٹائٹن سطح سمندر پر واپس نہیں جا پارہی تھی۔

بھارت کی چینی کرنسی میں روس سے تیل کی خریداری

پاکستان نے بھی تیل کی خریداری کی ادائیگی چینی کرنسی میں کی تھی

ٹاپ اسٹوریز