پارٹی یا گروپ رجسٹرڈ کروانے کے حوالے سے ترین گروپ کشمکش کا شکار

پارٹی یا گروپ رجسٹرڈ کروایا جائے گا، اس کا حتمی فیصلہ آج کیے جانے کا امکان ہے۔

میں پاکستان تحریک انصاف میں ہی ہوں، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر

سنجیدہ مذاکرات کیلئے بات کریں گے، ہم سنجیدہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں

بی آر ٹی بس سروس بند کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی

آج ادائیگی نہ کی گئی تو 7 جون منگل کو سروس معطل کرنے پر مجبور ہوں گے، ٹرانسپورٹ کمپنی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا سے منتقل ہونے کا امکان

امریکا میں موجودہ سہولیات آئی سی سی کے معیار کے برابر نہیں ہیں، سابق چیئرمین کرکٹ یو ایس اے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی لمبی چھلانگ، ٹرپل سنچری پھر کراس کرلی

انٹربینک میں بھی امریکی ڈالر 52 پیسے مہنگا ہوگیا۔

حسن علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا

سلمان خان فلمی ہیرو ہیں جبکہ سرفراز احمد حقیقی ہیرو ہیں، ٹوئٹر صارف

ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، آپ چاہیں تو متعلقہ ہائیکورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں۔

امریکا، ہزاروں افراد آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھے

امریکا میں بے روزگاری کی نئی لہر کے باعث 19 ہزار 600 افراد بے روزگار ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز