ضلع گوادرمیں مشتعل ہجوم کا سیکیورٹی فورسز پر دھاوا ، سپاہی شہید
ذمہ د اروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آئی ایس پی آر
شہباز شریف حلف اٹھانے کے بعد پہلا دورہ گوادر کا کرینگے
نو منتخب وزیر اعظم متاثرین کیلئے امداد ی پیکج کا اعلان کریں گے
الخدمت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا
موسلادھار بارش نے گوادر میں سیلابی صورتحال پیدا کر دی جس سے کئی علاقے زیرآب آگئے، چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
دھویں سے فن پارے تخلیق کرنے والا گوادر کا آرٹسٹ
14 سالہ عبدالمتین نے کسی تعلیمی ادارے سے آرٹ کی تعلیم حاصل نہیں کی۔
طوفان “تیج” کا دوسرا الرٹ جاری
ڈپریشن کراچی سے 1830 اور گوادر سے 1760 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔
وزیر اعظم بلوچستان کے مسائل پر کابینہ اجلاس طلب کریں، سراج الحق
بلوچستان کے 19 لاکھ بچے تعلیمی اداروں سے باہر ہیں۔
گوادر کو ڈیوٹی فری کرنے کا منصوبہ
ضلع میں کاروبار پر انکم ٹیکس معاف اور امپورٹ ڈیوٹی فری ہونے کا امکان ہے
گوادر سے براہ راست برآمدات کا آغاز
شپمنٹ میں فارماسیوٹیکل خام مال چین روانہ کر دیا گیا۔
سیلابی پانی ختم ہوتے ہی ریلوے ٹریک بحال کر دیں گے، وفاقی وزیر ریلوے
کوئٹہ تفتان ٹریک 104 مقامات سے متاثر ہوا جسے 30 ستمبر تک بحال کر دیں گے۔
وزیر اعظم کا گوادر میں رہائشی کالونی کیلئے 200 ایکڑ اراضی دینے کا اعلان
ایران سے بجلی کا معاہدہ ہو گیا ہے اور منگل کو کابینہ میں سامنے لائیں گے، شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے کے لیے گوادر روانہ
وزیر اعظم کا ایک ماہ کی قلیل مدت کے دوران گوادر کا یہ دوسرا دورہ ہے
وزیر اعظم کا گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل دینے کا اعلان
گوادر میں بجلی کی فراہمی کیلئے فوری طور پر آف گرڈ نظام کا بھی جامع لائحہ عمل بنایا جائے, شہباز شریف
پی ٹی آئی حکومت گوادر کے لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام رہی، وزیر اعظم
پاکستان کی ترقی بلوچستان کے امن و استحکام سے جڑی ہے۔
ایک مچھلی نے ماہی گیر کو کروڑ پتی بنادیا
مچھلی ایک کروڑ 35 لاکھ 80 ہزار میں فروخت ہوئی
گوادر میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
وزیر اعلیٰ بلوچستان اور حق دو تحریک کے سربراہ نے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
سندھ حکومت ناراض ہونے کے بجائے قیمتیں کنٹرول کرے، فواد چوہدری
اگر یہی صورتحال رہی تو چند سالوں میں گیس نہیں رہے گی، وفاقی وزیر اطلاعات
وزیر اعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات کا نوٹس لے لیا
غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت ایکشن لیں گے، عمران خان
کراچی: سمندری طوفان سائیکلون میں تبدیل ہونے کا خدشہ
کراچی، ساحلی پٹی اور گوادر سائیکلون سے متاثر ہوسکتے ہیں، محکمہ موسمیات
چینی کمپنیاں گوادر میں 15 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کریں گی، فرینہ مظہر
کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیے سازگار ماحول بنانے میں مصروف ہیں، سیکریٹری بی او آئی
بین الاقوامی اہمیت کے حامل گوادر کے 63 سال
پاکستان کے سابق وزیراعظم ملک فیروز خان نون نے 8 ستمبر 1958 کو اومان کے سلطان سےخریدا

