وزیر اعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات کا نوٹس لے لیا

وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں کو جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے بیانات پر ردعمل سے روک دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا۔

گوادر میں ماہی گیروں کے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ٹرالروں سے غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت ایکشن لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کوروناسے مزید 7 افراد جاں بحق

انہوں نے کہا کہ ماہی گیروں کے جائز مطالبات کے معاملے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سے بھی بات کریں گے۔


متعلقہ خبریں