عالمی کپ میں کوئی پاکستانی بلے باز ٹاپ ٹین میں جگہ نہ بنا سکا

قومی ٹیم کے سب سے کامیاب بلے باز بابر اعظم ہیں جنہوں نے پانچ میچز میں 47 کی اوسط سے 232 رنز اسکور کئے

غیر ضروری اپیلوں کے باعث ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد

ویرات کوہلی پر میچ کے دوران ضرورت سے زیادہ اپیل اور جارحانہ انداز میں ایمپائر کی جانب بڑھنے پر  میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے

بریتھ ویٹ کی سنچری رائیگاں، نیوزی لینڈ فتح یاب

ویسٹ انڈیز کی ٹیم نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 292 رنز ہدف کے تعاقب میں 286 رنز پر آل آوٹ ہو گئی

بابر اعظم کو میچ جتوانا سیکھنا ہو گا، شاہد آفریدی

موجودہ ٹیم میں وہی مسائل ہیں جو ہمارے وقت کی ٹیم میں موجود تھے، آج کی کرکٹ بہت بدل چکی ہے

شکھر دھون ورلڈ کپ سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز شکھر دھون انجری کے باعث عالمی کپ کے بقیہ مقابلوں سے باہر ہو گئے ہیں

بابراعظم کے دلکش اسٹروکس کی سوشل میڈیا پر پذیرائی

بابر اعظم کے وڈیو کلپ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوب پزیرائی مل رہی ہے۔

دنیائے کرکٹ کا مہنگا ترین کوچ کون؟

دنیا کے تمام کرکٹ بورڈ کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایسے کوچز کا انتخاب کریں جو ان کی ٹیم صلاحیتوں کو اس کھیل کے جدید تقاضوں سے کھلاڑیوں کو ہم اہنگ کر سکیں

دنیا کا انحصار نوجوانوں پر لیکن ہم تجربے کے پیچھے کیوں؟

ون ڈے کرکٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی چیمپئنز ٹرافی کے بعد سے زبوں حالی کا شکار رہی ہے

پاک بھارت میچ، سوشل میڈیا پہ چھڑی لفظی جنگ

دونوں ممالک کے شائقین سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر میمز اور کمنٹس کی صورت میں طبل جنگ بجا رہے ہیں

ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کی پہلی فتح

بارش سے متاثرہ میچ میں افغانستان کی تمام ٹیم 34ویں اوور میں 125 رنز پر ڈھیر ہو گئی

ٹاپ اسٹوریز