تعلیمی ادارے بند کرنا پڑے تو کریں گے، وزیر تعلیم پنجاب

پہلے ہی کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیم کا حرج ہوا اور بچوں کا تعلیمی نقصان ہوا، مراد راس

کورونا: وفاق نے تعلیمی اداروں سے متعلق تجاویز صوبوں کو بھجوا دیں

تعلیمی اداروں کو 24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کر دیا جائے، تجویز

بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر تعلیم

تجویز ہے کہ سلیبس کو کم اور گرمیوں کی چھٹیوں کو ختم کر دیں یا اکیڈیمک سال آگے کردیں، شفقت محمود

صرف تعلیم کے شعبے کو بند کرنا مناسب نہیں، سعید غنی

این سی او سی اجلاس میں تمام وزرائے تعلیم نے ایک ہی موقف اختیار کیا، وزیر تعلیم سندھ

کورونا: اسکولوں سے متعلق فیصلہ ایک ہفتے بعد کیا جائے گا، اعلامیہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری

کورونا: ملک میں لاک ڈاؤن ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ پیر کو ہو گا

پیر کو این سی او سی کے اجلاس کے بعد لاک ڈاوَن اور تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے ہوں گے، فیصل سلطان

کورونا کیسز والے تعلیمی اداروں کو بند کردیا جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم

پیر کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، شفقت محمود

کورونا میں اضافہ، وزرائے تعلیم کا ہنگامی اجلاس طلب

این سی او سی نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں جلدی اور زیادہ کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد: ایک دن میں 9 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ

  تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

کورونا کیسز: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد 14روز کیلئے بند

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق 14دن کلاسز آن لائن ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری

ٹاپ اسٹوریز