پیپلزپارٹی اب جماعت نہیں، زرداری مافیا بن چکی ہے: علی زیدی

 وفاق نے سندھ کو رواں سال دو ہزارارب دیے لیکن وفاق کے پیسے کہاں لگ رہے ہیں؟ کسی کو نہیں معلوم۔، وفاقی وزیر اسد عمر

بلاول زرداری اسلام آباد آئیں، چائے پلائیں گے: علی زیدی

زرداری مافیا پاکستان کے مفادات کے خلاف کام کر رہا ہے اور مال بنا رہا ہے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

اب نتائج سمیٹنے کی طرف جا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

مائنس ون کے لیے نہیں، ازسر نو الیکشن کے لیے جدوجہد کی تھی، سربراہ پی ڈی ایم کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

بلاول اور ان کی حکومت کرپشن کے ورلڈ ریکارڈ بنانے میں مصروف ہے، فرخ حبیب

سندھ کے منصوبوں میں کرپشن پیپلزپارٹی کی پہچان بن گئی ہے، وفاقی وزیر مملکت

عمران خان کی باتیں بڑی بڑی، کارکردگی صفر، بلاول بھٹو

تین سال میں پاکستان میں صرف مافیا کو فائدہ ہوا ہے، چیئرمین بلاول

فرحت اللہ بابر اور افراب سیاب خٹک کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

دونوں رہنماؤں نے انسانی حقوق کمیٹی کو درخواست دی

بےنظیر نے بلاول کو بتایا کہ کس ملک میں کتنے پیسے پڑے ہیں، وزیراعظم

 مودی ہرجگہ پاکستان کو برا بھلا کہتا تھا لیکن نوازشریف مودی کو شادی پربلاتا تھا، عمران خان کا انتخابی جلسے سے خطاب

پی ڈی ایم بلاول اور اے این پی کے بغیر اپنی منزل و بانی دونوں ہی کھوچکا، فواد چودھری

پی ڈی ایم کا جلسہ دراصل اپوزیشن کے فارغ سیاستدانوں کی پکنک تھی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

سابق صدر آصف علی زرادری کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے اور انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا

ٹھنڈا پانی پیئیں، لمبے سانس لیں، بلاول کا ن لیگ کو مشورہ

ہن لیگ والےغور کریں کہ انہیں پیپلز پارٹی سے لڑنے کا مشورہ کون دے رہا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز