پنجاب میں الیکشن، پی ٹی آئی سپریم کورٹ پہنچ گئی

معزز عدالت کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب میں 14 مئی کو انتخاب کروایا جائے، پی ٹی آئی کی استدعا

14 مئی کو اسمبلیاں توڑیں تو ایک ساتھ الیکشن کیلئے تیار ہیں، آئین توڑا تو سڑکوں پر ہوں گے، عمران خان

اگلے ہفتے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا ریلی سے خطاب

سپریم کورٹ کا کام تبدیلی لانا نہیں، کہیں ون یونٹ تو قائم نہیں کیا جا رہا؟ بلاول

اگر عدالت کہتی ہے اس پارلیمان کو اگنور کیا جائے تو ہم یہ فیصلہ نہیں مانتے، چیئرمین پی پی کا ایوان میں خطاب

ملک میں الیکشن ایک ہی دن کرانیکا فیصلہ، اتحادیوں نے اختیار وزیراعظم کو دیدیا

سیاسی معاملے میں سپریم کورٹ کا پنچایت کا کردار غیر مناسب ہے، اتحادی جماعتوں کے سربراہی اجلاس کا اعلامیہ

ثالثی و پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں، الیکشن کیلئے اکتوبر یا نومبر کی تاریخ بنتی ہے، وزیراعظم

گفتگو کا دروازہ بند نہیں کرنا چاہیے، گفتگو کا فارمیٹ کیا ہوگا؟ یہ بیٹھ کر فیصلہ کرسکتے ہیں، میاں شہباز شریف

اب الیکشن باجوہ اور ساس کے کہنے پر نہیں اپنے وقت پر ہوگا، مریم اورنگزیب

آئین سے کھلواڑ کرنے والوں کو نہ قوم بخشے گی اور نہ ہم چھوڑیں گے

اس وقت ملک میں الیکشن کی ضرورت ہے، سراج الحق

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ملک بھر میں ایک ہی دن ہونے چاہئیں

ہم نے مذاکرات کا نہیں کہا یہ ان کی خواہش ہے، خواجہ آصف

اگر مئی میں الیکشن کرائے گئے تو ہم سیکیورٹی نہیں دیں گے۔

الیکشن کیلئے رقم کی منتقلی، اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی

رقم کی منتقلی سے متعلق رپورٹ 3 رکنی بینچ کے ججز کو چیمبرز میں بھجوائی جائے گی

اسٹیٹ بینک کا الیکشن کرانے کے لیے فنڈ جاری کرنا خلاف قانون ہے، برجیس طاہر

اگر صرف پنجاب میں الیکشن ہوئے تو یہ پورے ملک پر اثر انداز ہوں گے

ٹاپ اسٹوریز