کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین کو حادثہ

رفتار کم ہونے کی وجہ سے مسافر ٹرین بڑے جانی نقصان سے محفوظ رہی۔

لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس حادثے سے بچ گئی

چیکنگ میں پتہ چلا کہ خیبر میل کی ایک بوگی کے پہیے جام تھے، ریلوے حکام

ٹریک بالکل ٹھیک تھا، ٹرین ڈرائیور کا انکشاف

ٹرین 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر تھی، حد 105 کلو میٹر فی گھنٹہ مقرر ہے

نواب شاہ ، ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 30 افراد جاں بحق ، 50 زخمی

کراچی سے ایبٹ آباد جانے والی ٹرین میں 1100 سے زائد مسافر سوار تھے

مصری شہری نے 180 ٹن وزنی ٹرین کھینچ ڈالی

ریسلر اور فٹنس ٹرینر کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ سب کر کے خود کو چیلنج کیا ہے

سرگودھا: شیخ رشید کی ٹرین پر شہری نے انڈے پھینک دیے

 پولیس نے وزیر ریلوے کے خلاف نعرے بازے کرنے والے  نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔

بنگلہ دیش: ٹرینوں میں تصادم سے 15 افراد ہلاک متعدد زخمی

امدادی کارروائیوں میں شریک کارکنوں کے مطابق حادثے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے

کراچی سے جیکب آباد جانے والی ٹرین کی بوگیوں کو آگ لگ گئی

سکھرایکسپریس کو لوڈرا کے قریب  شارٹ سرکٹ کے باعث  آگ لگی جسے علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت قابو کر لیا گیا ہے۔

ٹرین میں آتشزدگی: 74 افراد جاں بحق متعدد زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق فوج کے جوان اور ہیلی کاپٹر بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز