سکھر: کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی گرفتاریاں
عوام سے اپیل ہے کہ وہ کورونا ویکسین جلد از جلد لگوا لیں، ایس ایس پی سکھر
پی پی رہنما خورشید شاہ نے استعفے دینے کی مخالفت کردی
حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے احتجاج کا راستہ اپنایا جائے، این آئی سی وی ڈی میں زیرعلاج سینئر سیاستدان کا ن لیگ کو مشورہ
سکھر: ذہنی مریض نے گھرکے 11افراد کو قتل کردیا
مقتولین میں ملزم کی ماں، بہن، بیوی اور بیٹی بھی شامل ہیں
کراچی سے جیکب آباد جانے والی ٹرین کی بوگیوں کو آگ لگ گئی
سکھرایکسپریس کو لوڈرا کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی جسے علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت قابو کر لیا گیا ہے۔
10 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا امام مسجد گرفتار
سکھر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے متاثرہ بچی کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی
نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا
خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، ترجمان نیب
پاکستان کی پہلی آرٹس اینڈ ڈیزائن یونیورسٹی بر وقت مکمل نہ ہوسکی
پاکستان کی پہلی آرٹس اینڈ ڈیزائن یونیورسٹی مقررہ وقت میں مکمل نہیں ہوسکی کیونکہ سیاسی مداخلت، فنڈز کی بندش اور انتظامی عدم دلچسپی سےتعمیراتی کام کو بریک لگ گئی ہے۔
احتجاج کے متعلق پارٹی فیصلے پرحکومت عمل کریگی،وزیراعلیٰ سندھ
شیخ رشید کی بات مت کریں اسے چھوڑیں کیوں کہ ان کا لیڈر خود کہتا ہے کہ اس کو کیوں؟ اور کس نے رکھا ہے؟
اتحادیوں کا وزیراعظم سے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ
وزیر اعظم نے اتحادیوں کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے نام تبدیل کرنے کے یقین دہانی کرادی ہے
دارالامان سکھر سے خاتون پراسرار طور پر لاپتہ
رضیہ شیخ نامی خاتون چند ماہ قبل سیاہ کاری کے الزام کے بعد پناہ کے لیے دارالامان پہنچی تھی۔