بٹ خیلہ میں ٹک ٹاک پر لڑکے کا روپ دھارنے والی لڑکی گرفتار

ماں کی شکایت پر لیوی فورس کی کارروائی، جیل بھیجنے کے بعد ماں کی منت سماجت پر ضمانت پر رہائی

مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر فراڈ کے الزام میں گرفتار

خرم گجر نے رانا ارسلان سے کمرشل پلاٹ کی خریداری کیلئے 2 لاکھ یورو لیے تھے

سعودی عرب کا اپنی تہذیب و ثقافت کو ٹک ٹاک پر اجاگر کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب شہریوں کی تخلیقی صلاحیتوں اور سماجی کردار کو دنیا کے سامنے نمایاں کرے گا، وزارت ثقافت

مارک زکربرگ نے ٹک ٹاک کی کامیابی کو فیس بک کیلئے خطرہ قرار دے دیا

ٹک ٹاک کے باعث ہماری کمپنی کی شرح نمو ڈرامائی حد تک سست ہوئی، مارک زکربرگ

ٹک ٹاک نے ریلیف نہ ملنے پر امریکہ میں ایپلی کیشن بند کرنے کا اعلان کر دیا

امریکی صدر کے پاس اختیار ہے کہ وہ ٹک ٹاک کو 60 سے 90 دن کا ریلیف فراہم کریں

البانیہ کا بھی ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان

ٹک ٹاک حکام نے البانوی حکومت سے پابندی پر وضاحت طلب کر لی

پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کے ایک لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

مذہب کے خلاف 2 ہزار 463 پوسٹس اپ لوڈ ہوئیں جنہیں بلاک کیا گیا۔

کراچی: دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کے استعمال پر مزید 12پولیس اہلکار معطل

پولیس یونیفارم میں کسی بھی پلیٹ فارم سے ویڈیو بنانے کی ہر گز اجازت نہ ہو گی، آئی جی سندھ

یوگنڈا: صدر مملکت کی توہین کرنے پر ٹک ٹاکر کو 6 سال قید کی سزا

24 سالہ نوجوان نے اپنا جرم قبول کیا اور اپنی غلطی کی معافی بھی مانگی تھی۔

ٹک ٹاک نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

ٹک ٹاک شاپ فیس بک اور واٹس ایپ بزنس کی طرح ہے جہاں کاروباری لوگ اپنا کاروبار کر سکتے ہیں۔

ٹک ٹاک نے صارفین کیلئے اہم فیچر کی آزمائش شروع کر دی

ٹِک ٹاک کا یہ فیچر یوٹیوب سمیت دیگر اسٹریمنگ پلیٹ فارم کیلئے مشکلات کھڑی کر سکتا ہے۔

امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور

ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے 18 کے مقابلے میں 79 ارکان کی واضح اکثریت سے منظور ہوا۔

فیس بک نے نیا فیچر “ویڈیو پلیئر” متعارف کرا دیا

طویل ویڈیوز، لائیو ویڈیوز اور ریلز کو اب سے ایک ہی ویڈیو پلیئر میں دیکھا جاسکے گا۔

سیاسی جماعت جوائن کرچکی ہوں، جلد برطانیہ کی پارلیمنٹ میں نظر آؤں گی، حریم شاہ

مستقبل میں انتخابات میں کھڑی ہونے کا ارادہ رکھتی ہوں، پارٹی کا نام ظاہر نہیں کر سکتی

ٹک ٹاک بنانے کا شوق ایک اور جان لے گیا

عاقب زوہیب ٹرین کی ٹکر سے زندگی کی بازی ہار گیا

دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست جاری

ٹک ٹاک کا پہلا نمبر، انسٹاگرام د وسرے جبکہ فیس بک تیسرے نمبر پر رہی

ٹک ٹاک سے پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ

جنوری سے مارچ کے دوران پاکستان میں 83 فیصد ویڈیوز کو کسی بھی صارف کی جانب سے دیکھے جانے سے پہلے ہی حذف کردیا گیا، کمپنی رپورٹ

نوجوانوں کے لیے گمراہ کن، طالبان کی ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی

افغانستان کی کل آبادی کا تقریباً 23 فیصد انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ہے

ٹک ٹاکرز کے لیے خوشخبری: ویڈیو کا دورانیہ مزید بڑھا دیا گیا

طویل دورانیے سے دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب صارفین کو فائدہ پہنچے گا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp