پاکستان کی ترسیلات زر میں 13.4 فیصد کا اضافہ

2 ارب 38 کروڑ 15 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں

ایک سال کے دوران ملکی قرضوں میں 12 ہزار 430 ارب روپے کا اضافہ

مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران وفاقی حکومت کا قرضہ 2 ہزار 549 ارب روپے بڑھا

بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کیلئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک

بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں،مائکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین حسبِ معمول دفتر میں حاضر ہوں گے

جنوبی یورپ کے ممالک کو پاکستان کی فاضل تجارت کے حجم میں اضافہ، اسٹیٹ بینک

مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں جنوبی یورپ کو پاکستانی برآمدات میں 4.10 فیصد اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 136 ملین ڈالرز کی کمی

زرمبادلہ کے ذخائر 12.068 ارب ڈالرہوگئے، اسٹیٹ بینک

علاقائی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑا اضافہ

پانچ ماہ کے دوران 16.29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

6 ماہ میں پہلی بار پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا

پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں سالانہ بنیاد پر 64 فیصد کمی، اسٹیٹ بینک

سینیٹ اجلاس ،سینیٹرز کا سٹیٹ بینک ملازمین کی زیادہ تنخواہوں پر تعجب کا اظہار

سٹیٹ بینک کے گریڈ 8کے ملازم کی تنخواہ تقریبا40 لاکھ روپے ہے،سینیٹر ز

سٹیٹ بینک نے خواتین کو بلا سود قرضوں کی فراہمی شروع کردی

خواتین گھر بیٹھی آن لائن درخواست جمع کر ا کر پانچ لاکھ تک کا قرضہ باآسانی حاصل کر سکتی ہیں، دپٹی منیجر سٹیٹ بینک

ٹاپ اسٹوریز