اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ60 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب 28 کروڑ 26 لاکھ ڈالر ہوگئے، ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 45 لاکھ ڈالرز تک جا پہنچے
مئی میں جاری کھاتہ 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالر خسارے میں رہا ،اسٹیٹ بینک
رواں مالی سال جولائی تا مئی جاری کھاتے کا خسارہ ایک ارب 81 کروڑ ڈالر رہا،ترجمان
عید الاضحیٰ :سٹیٹ بینک 6 سے 9 جون تک بند رہے گا
عید کے موقع پر6سے 9جون تک4 تعطیلات ہوں گی،ملک بھر میں جمعہ سے پیر تک چھٹیاں ہونگی
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سرکاری ذخائر کی مالیت 23 مئی کو 11 ارب 51 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی، اسٹیٹ بینک
اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا
ملکی برآمدات 2.61 ارب اور درآمدات 5.23 ارب ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان کے قرضوں کا حجم 73 ہزار 600 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
پاکستان کے مجموعی قرضے ایک سال میں 12.7 اور ایک ماہ میں 0.9 فیصد بڑھے، اسٹیٹ بینک
نئی شرح سود مارچ 2024 کے مقابلے میں آدھی ہو گئی
11 فیصد شرح سود مہنگائی میں کمی اور اقتصادی ترقی کے مواقع کی عکاسی کرتی ہے
مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود کا فیصلہ کرے گی
پاکستان میں عمومی مہنگائی تیزی سے کم ہوئی ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستانی معیشت کی کیفیت پر اسٹیٹ بینک نے ششماہی رپورٹ جاری کر دی
تاریخ میں پہلی بارمارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 1 ارب 20 کروڑ ڈالر سرپلس رہا
مارچ2025 میں پاکستان کی درآمدات 4.94 ارب ڈالر،ملکی برآمدات 2.76 ارب ڈالر رہیں،تجارتی خسارہ 2.18 ارب ڈالر رہا،اسٹیٹ بینک