نئی شرح سود مارچ 2024 کے مقابلے میں آدھی ہو گئی
11 فیصد شرح سود مہنگائی میں کمی اور اقتصادی ترقی کے مواقع کی عکاسی کرتی ہے
مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود کا فیصلہ کرے گی
پاکستان میں عمومی مہنگائی تیزی سے کم ہوئی ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستانی معیشت کی کیفیت پر اسٹیٹ بینک نے ششماہی رپورٹ جاری کر دی
تاریخ میں پہلی بارمارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 1 ارب 20 کروڑ ڈالر سرپلس رہا
مارچ2025 میں پاکستان کی درآمدات 4.94 ارب ڈالر،ملکی برآمدات 2.76 ارب ڈالر رہیں،تجارتی خسارہ 2.18 ارب ڈالر رہا،اسٹیٹ بینک
پاکستانی ترسیلات زر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، ایک ماہ میں4 ارب ڈالر موصول
رواں مالی سال جولائی تا مارچ مجموعی طور پر 28 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں
زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ، کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
ہم نے سخت فیصلے کیے ، درآمدات کو کافی حد تک کم کیا ، جمیل احمد
اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو نئے نوٹ جاری کرنا شروع کر دیئے
کمرشل بینکوں کی 17 ہزار برانچوں کو تمام مالیتوں میں 27 ارب روپے کے نئے بینک نوٹ فراہم کیے گئے ہیں
پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 41 فیصد سے زائد اضافہ
براہ راست سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست رہا، اسٹیٹ بینک
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی کمی
مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 92 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی، سٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک تین مارچ کو بند رہے گا
زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں تمام بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہوگا، اعلامیہ