سندھ حکومت کا ایک بار پھر ریسکیو 1122 شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ ریسکیو سروس کا آغاز کراچی سے کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے

سندھ: وزیراعلیٰ و اسپیکر کی تنخواہیں اور مراعات برابر

دونوں کو ڈیڑھ لاکھ روپے تنخواہ، 70 ہزار روپے ہاوس رینٹ اور 70 ہزار روپے مینٹینس الاونس ملتے ہیں

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، جے آئی ٹی نے اہم ثبوت حاصل کرلیے

جے آئی ٹی نے مبینہ طور پر چار صوبائی وزراء کے بڑوں تک پیسے پہنچانے کے ثبوت حاصل کرلیے

قائم علی شاہ پرقتل کے 22مقدمات درج ہوئے، وہ آج بھی سیاسی میدان میں ہیں، درانی

قائم علی شاہ اس اسمبلی کے سینیئر ممبر ہیں انہوں نے بہت بڑا عرصہ سیاست کی اور تین دفعہ سندھ کے وزیر اعلی منتخب ہوئے، اسپیکر سندھ اسمبلی

کراچی میں 5 بچوں سمیت 6 افراد کی موت کا معاملہ سلجھ گیا

چھ افراد کی موت فیومیگیشن کے لئے ڈالے گئے زہریلے کیمیکل کی وجہ سے ہوئی

ماں کو گھر سے بے دخل کرنے کا مقدمہ، بیٹوں کی گرفتاری کا حکم

بیٹوں نے گھر سے نکال دیا ہے, در در کی ٹھوکریں کھا رہی ہیں، درخواست گزار

سندھ میں ڈاکٹروں کی تنخواہیں پنجاب کے برابر کرنے کی منظوری

تنخواہوں میں اطلاق یکم فروری سے ہوگا،  کابینہ اجلاس میں فیصلہ

سندھ میں ملازمین کی ڈیپوٹیشن، عدالت نے چھ ماہ میں تمام مقدمات نمٹانے کا حکم دے دیا

حکومت سندھ تمام کیسز کو انفرادی طور پر دیکھے اور چھ ماہ میں تمام مقدمات کا فیصلہ کیا جائے، عدالت

وزیر اعلٰی سندھ کی پولیس پر تنقید، وجوہات سامنے آ گئی

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ارشاد رانجھانی کے قتل کا مقدمہ پولیس اہلکاروں کے خلاف درج کرنے کے لئے اعلی پولیس افسران سے رابطہ

ٹاپ اسٹوریز