گورنر سندھ کا سانحہ لیاری کے متاثرین کو گھر اور راشن دینے کا اعلان
چہرے بدلنے سے نظام ٹھیک نہیں ہو گا، ایس بی سی اے کا سسٹم تبدیل کریں، گورنر سندھ
سندھ کا بجٹ، تنخواہوں میں 12 فیصد، پنشن میں 8 فیصد اضافے کا اعلان
تعلیم کیلئے بجٹ میں 12.4 فیصد کا اضافہ کر دیا گیا
سندھ حکومت کے پاس نہ بتانے کو کچھ ہے نہ دکھانے کو، عظمیٰ بخاری
2 دن سے وزیراعلیٰ سندھ اور ان کے وزرا کی فوج منظرعام سے غائب ہے۔
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ سندھ
بلاول بھٹو کی ہدایت پر صاف پانی اور سولر انرجی پر توجہ دے رہے ہیں
دہشت گردوں کیخلاف پوری قوم کو یکجا ہوکر لڑنا ہو گا، وزیر اعلیٰ
دہشت گردی کی بزدلانہ حرکتیں قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں
دریائے سندھ میں پانی کی کمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شیری رحمان
پانی کی بچت کے بجائے مزید نہریں نکالی جا رہی ہیں
کراچی میں ہیوی ٹرانسپورٹ کیلئے رفتار کی حد 30 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر
فیصلوں پر فوری عملدرآمد کیلئے آئی سندھ کی زیرنگرانی کمیٹی قائم کر دی گئی
سندھ اور خیبر پختونخوا میں میٹرک امتحانات کا آغاز
امتحانی مراکز میں ڈیوائس یا موبائل فون ملنے کی صورت میں اسے ضبط کر لیا جائے گا، انتظامیہ
سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا
تمام سرکاری دفاتر، خودمختار ادارے، کارپوریشنز اور مقامی کونسلیں بند رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری
جو پراجیکٹ سندھ کیلئے نقصان دہ ہوگا نہیں بنے گا، وزیر اعلیٰ سندھ
کینال معاملہ ہمارے لیے جینے مرنے کا ہے لیکن ہمارے کنٹرول میں ہے