پنجاب میں آزاد کشمیر کے شہریوں کی اضافی اسکریننگ کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، پولیس

پنجاب پولیس امتیاز نہیں، قانون کی برابری پر یقین رکھتی ہے،آزاد کشمیر کے شہریوں کیخلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں ہو رہی،ترجمان

پنجاب پولیس کو جاپان پولیس کی طرز پر انفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب دورہ جاپان سے واپسی پر منصوبے پر باضابطہ عمل درآمد کا آغاز کریں گی

پنجاب بھر میں پولیس کے شہدا کی یاد میں شمعیں روشن

شمعیں روشن کرکے یوم شہدا پولیس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

ساہیوال میں بدنام زمانہ ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

سی سی ڈی نے خفیہ اطلاع پر مفرور ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئےچھاپہ مارا تھا

پنجاب پولیس کا ڈیرہ غازی خان میں آپریشن، 4 خوارجی ہلاک

کوٹ مبارک میں خوارجی دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی اطلاع ملی تھی، پولیس

اے ایس پی انعم شیر خان نے ورلڈ پولیس سمٹ کا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

کمانڈر ان چیف دبئی پولیس نے اے ایس پی انعم شیر خان کو ایوارڈ سے نوازا، ترجمان پنجاب پولیس

میانوالی میں تھانے پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

تھانہ کی عمارت پر راکٹ لانچرز برسائے اور ہینڈ گرنیڈز بھی پھینکے گئے

میانوالی،پولیس کی کارروائی ، 10 دہشت گرد ہلاک

ڈی پی او، پولیس و ایلیٹ کے تمام جوان فائرنگ میں محفوظ رہے ، پنجاب پولیس

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلے

کامران عامر خان کو ایس ایس پی آپریشنز ملتان تعینات کردیا گیا

سانحہ کچہ ماچھکہ، پولیس کی جوابی کارروائی، اہلکاروں پر حملے کا مرکزی ملزم ہلاک

ہلاک ملزم گزشتہ روز پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے کے مرکزی ملزمان میں شامل تھا، پولیس

رحیم یار خان ،ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ ، 11اہلکار شہید،7زخمی

قافلے میں موجود متعدد اہلکار لاپتہ بھی ہوگئے،حکام،آئی جی پنجاب کا نوٹس ، بھاری نفری روانہ

پنجاب پولیس کے 45 افسران منشیات اسمگلنگ میں ملوث نکلے، انکوائری جاری

فہرست میں کانسٹیبل سے لیکر اے ایس آئی، سب انسپکٹر اور انسپکٹر سطح تک کے افسران و اہلکاروں کے نام شامل ہیں

پنجاب پولیس کے سفارشی ڈی پی اوز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

ماہانہ کارکردگی کی بنیاد پر پنجاب پولیس کے تمام اضلاع میں تعینات ڈی پی اوز کی کیٹگریز بنیں گی،ذرائع

کارکردگی جانچنے کے بعد لاہور کے 11تھانوں میں نئے ایس ایچ اوزتعینات

خرم شہزاد کو ایس ایچ او گرین ٹاؤن، خضر حیات کو ایس ایچ او فیکٹری ایریا تعینات کیا گیا ہے

لاہور: چاکلیٹ، ٹافیز میں منشیات سپلائی کرنے والا جارڈن گینگ پکڑا گیا

ملزمان لاہور کی ایلیٹ کلاس، اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز میں منشیات فروخت کرتے تھے

مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت میں اضافہ کیا، عظمیٰ بخاری

نواز شریف نے بھی اپنے دورِ حکومت میں یہی کیا تھا، مریم نے اس روایت کو برقرار رکھا

سابق وزیراعظم کی بیٹی ہوں، وزارتِ اعلیٰ کا عہدہ آسان نہیں تھا، مریم نواز

خواتین پولیس افسران سُپر ہیومنز ہیں، شعبے میں تعداد بڑھانا چاہتے ہیں، پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب

پنجاب پولیس میں بھرتیاں ، انٹرویوز کا شیڈول تبدیل کردیاگیا

تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کے انٹرویو 25 اپریل سے 4 مئی تک ہوں گے، ترجمان

روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین بارے آگاہی،ہم نیٹ ورک اور پنجاب پولیس کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پردستخط

سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دستخط کئے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp