پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ

punjab police

ہزاروں نوکریاں بیروزگار نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی گئی


آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی جی پنجاب کے مطابق نفری پوری کرنے کے لیے 4 ہزار کانسٹیبلز بھرتی کیے جائیں گے۔

آئی جی پنجاب نے بھرتی کے لیے حتمی منظوری کی سمری پنجاب حکومت کو بھیج دی۔

حکومتی منظوری کے بعد بھرتی کا اشتہار شائع کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں