اب حکومت تحریک انصاف کی نہیں، ٹیکنوکریٹس کی ہے، مصطفی نواز کھوکھر

عمران خان بتا دیں کہ وہ حفیظ شیخ اور اعجازشاہ کو کب ملے،ترجمان چیئرمین پیپلزپارٹی کا سوال

سندھ اسمبلی، تحریک انصاف کے رکن جمال صدیقی کی ہیلمٹ پہن کر تقریر

گزشتہ روز کلثوم چانڈیو نے ہیڈ فون توڑ کر تحریک انصاف کے راجہ اظہر کو مار دیا تھا

عثمان بزدارکو پارٹی کی حمایت حاصل ہے،وہی وزیراعلیٰ رہیں گے،جہانگیرترین

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی تبدیلی کے متعلق چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں،رہنما تحریک انصاف

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، صمصام بخاری

کابینہ اجلاس کے دوران رمضان پیکج کی منظوری دی گئی، مبارک ماہ کے دوران 309 رمضان بازار لگائے جائیں گے، وزیر اطلاعات پنجاب

ایران کے ساتھ چین جیسے تعلقات چاہتے ہیں، عمر چیمہ

پی ٹی آئی کو بلوچستان کا اتنا ہی احساس ہے تو اب تک کلبھوشن کو پھانسی چڑھا کر اس کی لاش بھارت بھیج دی جانی چاہئے تھی۔ لیگی رہنما

گیس کی قیمتوں میں اضافے کی بنیاد پر نہیں ہٹایا گیا،غلام سرور

یہ تو سوچیں بھی نہیں کہ چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں لایا جائے گا،وفاقی وزیر ایوی ایشن 

ریاستی تشدد کےخاتمے کیلئے پارلیمنٹ میں قانون سازی کرینگے، بلاول

پی ٹی آئی کے اسد عمر، عامر کیانی، سرور خان مسنگ پرسن میں شامل ہو چکے ہیں، نفیسہ شاہ

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ، اپوزیشن اور حکومتی اراکین آمنے سامنے 

ڈپٹی اسپیکر کلثوم چانڈیو نے تو ہیڈ فون توڑکر اپوزیشن لیڈر راجہ اظہر کو ہی دے مارا۔

اسپتال کے خلاف کارروائی کے بجائے صرف 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوا،والدنشوا

نشوا کے معاملے پرکارروائی کے لیے وزیراعظم سے درخواست کروں گی، زرتاج گل

مراد سعید کی مخالفت، عبد الرحمان قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چیئرمین تعینات

مواصلات کی کمیٹی کی چیئرمین شپ اپوزیشن کو دی جانی تھی اور مسلم لیگ نواز نے ڈاکٹر عبادالرحمان کے نام کو تجویز کیا، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز