سندھ اسمبلی میں ہنگامہ، اپوزیشن اور حکومتی اراکین آمنے سامنے 

ڈپٹی اسپیکر کلثوم چانڈیو نے تو ہیڈ فون توڑکر اپوزیشن لیڈر راجہ اظہر کو ہی دے مارا۔

اسپتال کے خلاف کارروائی کے بجائے صرف 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوا،والدنشوا

نشوا کے معاملے پرکارروائی کے لیے وزیراعظم سے درخواست کروں گی، زرتاج گل

مراد سعید کی مخالفت، عبد الرحمان قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چیئرمین تعینات

مواصلات کی کمیٹی کی چیئرمین شپ اپوزیشن کو دی جانی تھی اور مسلم لیگ نواز نے ڈاکٹر عبادالرحمان کے نام کو تجویز کیا، ذرائع

عمران خان بتائیں جن لوگوں کے نام پر ووٹ حاصل کئے انہیں کیوں ہٹایا، عامر حسن

پاکستان تحریک انصاف آمرانہ سوچ رکھتی ہے اور اس لئے یہ لوگ صدارتی نظام لانے اور اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کے در پے ہیں۔ رہنما پیپلز پارٹی

 مریضوں کے حقوق کےلیے مضبوط قانون موجود نہیں،فیصل سبزواری

نشوا کے معاملے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ ایک دم کوئی بھی چیز بند نہیں کرسکتے، صوبائی وزیر

بیوروکریسی اورسرمایہ کار نیب سے ڈرے بیٹھے ہیں،رہنما تحریک انصاف

ٹیکس اکٹھے کرنے کے نئے طریقے دیکھنے ہوں گے، ہمیں ملک کے جام پہیے کوچلانا ہوگا،ہمایوں اختر

وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب ایک صحفے پر ہیں، فردوس عاشق اعوان

میڈیا وزیراعظم عمران خان کے کان اور آنکھیں ہیں،فردوس عاشق اعوان

تحریک انصاف سے حکومت نہیں چلتی توچھوڑ دے،مصدق ملک

حکومت نے کابینہ میں تبدیلی کرکے یہ تسلیم کرلیا کہ یہ ناکام رہے ہیں، ناز بلوچ

اسد عمر سرمایہ ہیں انہیں منانے جاؤں گا، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ اس لیے کھڑا ہوں کہ عمران خان ان کے ساتھ ہیں۔

حیات آباد آپریشن میں زخمی ہونے والے لانس نائیک ظفر اقبال شہید ہو گئے

شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کی گئی جس میں کور کمانڈر پشاور سمیت سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔

ٹاپ اسٹوریز