پی پی 48 گھنٹوں میں وفاقی حکومت گرا سکتی ہے، نبیل گبول

ہماری جانب سے وزیر اعظم کا نام بھی سوچ لیا گیا ہے اوراسکا تعلق چھوٹے صوبے بلوچستان سے ہو گا،رہنما پیپلز پارٹی

وفاق نے سندھ حکومت گرانے کا کوئی سنگل نہیں دیا،افتخار درانی

پی ٹی آئی کے کسی نمائندے کا کیس عدالت میں  نہیں ہے اور نہ ہی کوئی جے آئی ٹی بنائی گئی،افتخار درانی

عوام کی چیخیں حکومت گرا دیں گی،بلاول بھٹو کا ٹویٹ

سندھ سے چیخیں آ رہی ہیں کہ سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والے سندھ کو گیس نہیں دی جارہی۔بلاول بھٹو

تحریک انصاف سندھ میں تبدیلی کیلئے متحرک

وزیراعظم کا سردار علی گوہر مہر سے رابطہ، سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار

تحریک انصاف کا سندھ میں جلد حکومت بنانے کا دعویٰ

پی ٹی آئی سندھ میں حکومت بنائے گی اور اس کے لئے جو بھی راستہ اختیار کرنا پڑا کریں گے، خرم شیر زمان

ماڈل اور تحریک انصاف کے رہنما رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

ماڈل عباس جعفری حالیہ انتخابات میں کراچی سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم کیو ایم کے سابق رکنِ سندھ اسمبلی عبدالحسیب کو شکست دے کر سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں

18ویں ترمیم کو ہاتھ لگایا گیا تو خوفناک نتائج برآمد ہوں گے،قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی  اداروں کے ساتھ ٹکراؤ میں نہیں جانا چاہتی اور نہ ہی یہ پیپلز پارٹی کی تاریخ ہے، پی پی پی رہنما

حکومت اپنے وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالے،کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اس وقت حکومت میں ایسے لوگ ہیں جو بس دوسروں پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔

“یہ ہے نیا پاکستان”

وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شہریوں کی شکایات سنتے ہوئے تصویر ٹوئیٹ کر کے تعریف کی

پیپلز پارٹی کا جےآئی ٹی رپورٹ پرقانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کے اہم رہنماؤں نے نوڈیرو میں سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس میں جےآئی ٹی رپورٹ پرقانونی چارہ جوئی کرنے  کا فیصلہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز