8 فروری کو سارے جعلی سروے ٹکے میں بھی نہیں بکیں گے، ندیم افضل چن

جعل ساز جعلی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی فنکاری میں ماہر ہیں،عوام جعل سازوں سے ہوشیار رہیں

(ن) لیگ کا معیشت کی بحالی، عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کا منصوبہ تیار

معاشی منصوبہ مختلف شعبوں کے ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں طے کیاگیا

ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات، مسلم لیگ (ن) پنجاب کے نائب صدر مستعفی

پارٹی نے خود دعوت دی کہ میں بھی شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب کے ساتھ جاؤں، راجہ عتیق سرور

مریم نواز کے تمام حلقوں سے کاغذات نامزدگی منظور

لیگی رہنما نے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے مختلف حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے

الیکشن 2024 کیلئے منشور کی تیاری،ن لیگ نے آن لائن پورٹل لانچ کردیا

ہم چند دنوں میں تجاویز لے کر 2 جنوری تک منشور کا اعلان کر دیں گے، احسن اقبال

فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل ہو گئے

فیصل صالح حیات کی شمولیت سے ن لیگ جھنگ میں مزید مضبوط ہوگی،شہبازشریف

عثمان ڈار کے گھر پولیس کی حالیہ کارروائی کا علم نہیں، خواجہ آصف

لیگی رہنما نے قومی اور 2صوبائی اسمبلی نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

تحریک انصاف اور لیگی رہنما آپس میں گتھم گتھا، آر او آفس میدان جنگ بن گیا

دونوں جماعتوں کے رہنما کاغذات نامزدگی جمع کرانے سرگودھا آر او آفس آئے تھے

پنجاب ،جے یو آئی اور ن لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق

انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں تیار کرنے کے بعد دوبارہ ملاقات پر اتفاق ہوا ہے، حافظ نصیر احمد

ن لیگ اور آئی پی پی قیادت کے درمیان ایک اور ملاقات

شہبازشریف اور جہانگیرترین کی ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر پہلے ہی اصولی اتفاق ہوچکا ہے

ٹاپ اسٹوریز