پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 6.81 فیصد اضافہ
آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے جولائی 2024 تا جون 2025 کے عرصہ کے اعدادوشمار جاری کردئیے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کی ملک گیر ہڑتال کی دھمکی
آل کراچی ٹرانسپورٹرز نے بھی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا
پٹرول 8روپے 36پیسے،ڈیزل 10روپے 39پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا
پیٹرول کی نئی قیمت 266 روپے 79 پیسے،ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہو گئی، نوٹیفکیشن جاری
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس، جواب طلب
قیمتوں میں بار بار کیا جانے والا اضافہ عوامی مفاد کے خلاف اور غیر قانونی ہے، درخواست میں مؤقف
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود،بحران کا خطرہ نہیں ،نگران کمیٹی
ورکنگ گروپ روزانہ صورتحال کا جائزہ لے گا،کمیٹی ہر ہفتے اجلاس کر کے وزیراعظم کو سفارشات پیش کرے گی، اعلامیہ
پیٹرول 4روپے 80پیسے،ڈیزل 7روپے95پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا
پیٹرول کی نئی قیمت258 روپے43پیسے ،ڈیزل کی نئی قیمت262روپے59پیسے فی لیٹر ہوگئی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں 4.38 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 5.02 روپے فی لیٹر اضافہ ہو سکتا ہے
حکومت کا فرنس آئل پر پیٹرولیم اور کاربن لیوی عائد کرنے کا فیصلہ
پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل پر فی لیٹر 2.5 روپے کاربن لیوی عائد ہوگی،2026-27میں شرح 5 روپے فی لیٹر کی جائیگی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان
پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی، برنٹ کروڈ 12 سینٹ یا 0.19 فیصد کمی کے ساتھ 64.62 ڈالر فی بیرل پر آ گیا