وفاقی حکومت نے پنشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

پنشن میں اضافے کا اطلاق ریٹائرڈ سویلین، آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز پنشنرز پر ہوگا

رولز میں ترامیم، فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر، آرمڈ فورسز کے شہداء کی فیملی کیلئے خصوصی پنشن

فیملی پنشن کا حقدار بچہ معذور یا اسپیشل چائلڈ ہونے کی صورت میں تاحیات فیملی پنشن وصول کرے گا

صدر مملکت کی پیدائشی نابینا شخص کو پنشن دینے کی ہدایت

نابینا شہری پنشن حاصل کرنے والے کسی بھی شخص سے کہیں بہتر سلوک کا مستحق ہے، آصف زرداری

پنشنرز کو دی گئی انکم ٹیکس چھوٹ سے قومی خزانے کو 78 ارب روپے نقصان کا انکشاف

10سیکٹرز نے 2023 میں 459 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ حاصل کی، ایف بی آر رپورٹ

پنشن کیلئے مختص رقم کا 65.28 فیصد حصہ ریٹائرڈ فوجیوں پر خرچ ہو گا

1014 ارب میں سے سویلینز کی پنشن پر 220 ارب روپے خرچ ہوں گے

پنشن پر ٹیکس نہیں لگے گا ،وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کو راضی کر لیا

فریقین نے ٹیکس تجاویز پر ورچوئل مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا

وفاقی بجٹ میں تنخواہ اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافہ زیر غور

حکومت پنشن اصلاحات متعارف کرانے کے لیے بھی پوری طرح تیار ہے، اعلیٰ سرکاری ذرائع

بجٹ میں تنخواہیں اور پنشن 10 سے 15 فیصد تک بڑھنے کا امکان

ای او بی آئی میں اضافے کی تجویز بھی زیر غور ، پنشن اصلاحات متوقع

تنخواؤں اور پنشن سمیت سرکاری اخراجات میں کٹوتی کیلئے نئی کمیٹی کے قیام کا اعلان

وزیر اعظم نے کمیٹی کو سفارشات مرتب کرنے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے

وفاقی ملازمین کیلئے پنشن اصلاحات ڈرافٹ تیار

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بعض ترامیم پر تحفظات کا اظہار کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز