17 ہزار 773 پاکستانیوں کے غیر قانونی طریقے سے یورپ منتقل ہونے کا انکشاف

وزارت داخلہ نے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے والوں کی تفصیلات سینٹ میں پیش کر دیں

پاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 11جنوری کو طلب

اجلاس کے دوران پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی

پاکستان کی نمک برآمدات کو خطرہ، صنعتی ادارے نے خبردار کردیا

ہمارے نمک کے برآمد کنندگان ایک غیر معمولی بحران سے گزر رہے ہیں،چیئرمین ایس ایم اے پی

پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات ایک ارب 25 کروڑ ڈالر ریکارڈ

متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کویت میں پاکستانی مصنوعات کی طلب میں اضافہ

جنوبی یورپ کے ممالک کو پاکستان کی فاضل تجارت کے حجم میں اضافہ، اسٹیٹ بینک

مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں جنوبی یورپ کو پاکستانی برآمدات میں 4.10 فیصد اضافہ

فی تولہ سونا 2 لاکھ 19 ہزار 600 کا ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

یاسر عرفات کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنانے کا فیصلہ

یاسر عرفات تین جنوری کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ساتھ آکلینڈ جائیں گے

5 ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے کی چائے پی گئے

گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ روپے سے زیادہ کی چائے درآمد کی گئی

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

قرض کا مقصد مالیاتی انتظام، پائیدار اوراقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے

ٹاپ اسٹوریز