سال نو کے موقع پر بہاولپور میں پہلے بچے کی پیدائش

new born baby

پاکستان میں سال نو کے موقع پر پہلے بچے کی پیدائش بہاولپور میں ہوئی۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بی وی اسپتال میں 12 بج کر 2 منٹ پربچہ پیدا ہوا، بچے کا وزن 2.2 پاؤنڈ اور صحت مند ہے۔

پنجاب حکومت کا ڈرائیونگ لائسنس کی فیس 10جنوری تک نہ بڑھانے کا اعلان

بہاولپور میں سال 2024 میں پیدا ہونے والے بچے کا نام محمد فرحان رکھا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں