پاک فوج قومی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھے گی، آرمی چیف

وبا کےاقتصادی،صحت اورسماجی اثرات کا جائزہ ضروری ہے, جنرل قمر جاوید باجوہ

مشکل کی اس گھڑی میں مزید مضبوط قوم بن کر نکلیں گے، آرمی چیف

تمام کمانڈرز کورونا وائرس سے متاثرہ عوام تک ہر ممکن وسائل فراہم کریں۔جنرل قمر جاوید باجوہ

کورونا کے خلاف فضائی اسپرے، پاک فوج سے منسوب خبر جعلی نکلی

پاک فوج کے خصوصی ہیلی کپٹرز آج رات ملک بھر میں کورونا وائرس کے خلاف اسپرے کیا جائے گا۔

شہید پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کو آرمی چیف کا شاندار خراج عقیدت

مادرِ وطن کے لیے اپنی جان وار دینا عظیم خدمت ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ

ترکی میں زلزلے سے ہلاکتوں پر پاکستان کا اظہار افسوس

۔ ہماری دعائیں اور ہمدردیاں اپنے ترک بھائیوں اور ترک حکومت کیساتھ ہیں، وزیراعظم عمران خان

میجر جنرل بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر، آصف غفور جی او سی اوکاڑہ تعینات

پاک فوج میں تقرر و تبادلے، میجر جنرل اظہر وقاص کو ڈی جی ایم آئی لگا دیا گیا ہے

افواج سے متعلق ترمیمی بل آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے کا امکان

حکومتی ذرائع کے مطابق بل آج قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں دوبارہ پیش کیے جائیں گے۔

ایل او سی پر فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے2 جوان شہید، 3 بھارتی فوجی ہلاک

میجرجنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں کئی بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی وزیراعظم کے مشیرکی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی وزیراعظم کے مشیر نے جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو)راولپنڈی میں ہوئی ہے۔

حکمت عملی کے ساتھ پاکستان فوج کو ٹارگٹ کیا گیا، فواد چوہدری

پہلے لبیک دھرنا کیس میں فوج اور آئی ایس آئی کو ملوث کیا گیا، پھر آرمی چیف کے عہدے میں توسیع کو متنازع بنایا گیا

ٹاپ اسٹوریز