حکمت عملی کے ساتھ پاکستان فوج کو ٹارگٹ کیا گیا، فواد چوہدری

پہلے لبیک دھرنا کیس میں فوج اور آئی ایس آئی کو ملوث کیا گیا، پھر آرمی چیف کے عہدے میں توسیع کو متنازع بنایا گیا

پاک فوج نے بھارتی فضائیہ کو بڑا چیلنج دے دیا

بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے ایل او سی پر جاری کشیدگی پر پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کو کسی بھی وقت جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

’سیاچن میں آزادی کے جھنڈے گاڑنے والے کو غدار کہنا سمجھ سے بالاتر‘

پاک فوج کا اس سے پہلے کبھی اتنا سخت بیان نہیں دیکھا، حالات بگڑتے دیکھ رہا ہوں، وزیر ریلوے شید رشید احمد

سانحہ اے پی ایس کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

دہشتگردی کو ناکام بنانے کے لیے بطور قوم ہم نے طویل جدوجہد کی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

‘بھارتی فوج نے رواں برس 2 ہزار 608 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی’

پاک فوج اور بھارتی فوج میں بہت فرق ہے، ہم فوجی روایات کی پیروی کرتے ہوئے صرف دشمن کی فوجی چوکیوں کونشانہ بناتے ہیں۔

’مولانا سے بات چیت جاری ہے، معاملہ ٹھیک ہوجائے گا‘

23 سے 26 اکتوبر کے درمیان آزادی مارچ پر اپنی رائے دوں گا، وزیر ریلوے شیخ رشید

پاکستان نے ڈوب کر مرنے والے بھارتی فوجی کی میت لوٹا دی

پریتوش منڈل مقبوضہ کشمیرمیں ایک نالہ کو عبورکرتے ہوئے ڈوب گیا تھا

‘ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال میں بہتری سے اقتصادی ترقی کو فروغ ملا ہے‘

پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال تیزی سے بہتر ہو رہی ہے جس سے ملک میں استحکام آ رہا ہے۔ آرمی چیف

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، تین افراد شہید

پاک فوج نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔

آرمی چیف کی اردن کے ہم منصب سے ملاقات، پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آئی ایس پی کے آر کے مطابق دونوں سربراہان کے مابین ملاقات میں انسداد دہشتگردی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز