کورونا کے خلاف فضائی اسپرے، پاک فوج سے منسوب خبر جعلی نکلی

فائل فوٹو


اسلام آباد: پاک فوج کی جانب سے آج رات کورونا کے خلاف فضائی اسپرے کرنے کی خبر جعلی نکلی۔

سوشل میڈیا پر جاری کردہ خبر میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کے خصوصی ہیلی کاپٹرز آج رات ملک بھر میں کورونا وائرس کے خلاف اسپرے کیا جائے گا۔

عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رات بارہ بجے کے بعد اپنے گھروں میں رہیں اور سوکھنے کے لیے باہر کپڑے، برتن اور دیگر ضروری سامان کو گھر میں رکھ لیں۔

 


متعلقہ خبریں