پاکستانی ٹیم کا گولڈ میڈل پوری قوم اور پاک فوج کیلئے قابل فخرہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور تربیت کے اعلی ترین معیار کے لیے جانی جاتی ہے۔

پاک فوج نے برطانیہ میں ہونے والی پٹرول مشق میں گولڈ میڈل جیت لیا

گولڈ میڈل پوری قوم اور پاک فوج کیلئے قابل فخر لمحہ ہے ، آئی ایس پی آر

پاک فوج کو شرپسند عناصر کی گرفتاری اور مظاہرین پر لاٹھی چارج کے اختیارات مل گئے

مقامی کمانڈر وفاقی پولیس کے ساتھ مل کر کارروائی کریں گے ، اسلام آباد انتظامیہ کا مراسلہ

پاک فوج کے دستوں نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

5 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک فوج تعینات رہے گی، نوٹیفکیشن جاری

بھارتی لیفٹیننٹ جنرل کا پاکستانی فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف

پیشہ وارانہ مہارات کا اعتراف آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو لکھے گئے ایک خط کی صورت میں کیا گیا۔

کسی جماعت کے مخالف نہ طرفدار ، فیض حمید کیس میں جو بھی ملوث ہو گا ، کارروائی ہو گی ، ترجمان پاک فوج

ہمارے احتساب کا عمل شفاف ، فوج کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

وادی تیراہ میں آپریشن ، 12خارجی دہشت گرد ہلاک

20اگست سے جاری آپریشن میں ہلاک خارجی دہشت گردوں کی تعداد37ہوگئی

بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کا حملہ، 8 جوان شہید، 10 دہشتگرد جہنم واصل

سیکورٹی فورسز کی بروقت اور موثر جوابی کارروائی نے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا، آئی ایس پی آر

صدر ، وزیر اعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کی عیدالاضحیٰ پر پوری قوم کو مبارکباد

قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے ، صدر زرداری ، شہباز شریف

لکی مروت ،سیکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی،کیپٹن سمیت 7 جوان شہید

واقعے میں ملوث دہشتگردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،آئی ایس پی آر

ہر لمحہ اور ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، سربراہان پاک فوج

خواب کو حقیقت میں بدلنے والے تمام سائنسدان، انجینئرز اور حکام قوم کی تحسین کے لائق ہیں۔

افغان سرزمین سے دراندازی بڑھ گئی ، ایک ماہ کے دوران 29 دہشتگرد ہلاک کئے ، پاک فوج

امید ہے افغان حکومت اپنی سرحد کی جانب موثر بارڈر منیجمنٹ کو یقینی بنائے گی ، آئی ایس پی آر

پاکستان آرمی دنیا کی آٹھویں بڑی فوج ہے، سینیٹر جنرل (ر) عبدالقیوم

فوج کے خلاف منفی اور جھوٹے پروپیگنڈے میں کوئی حقیقت نہیں ہے، صدر ایکس سروس مین سوسائٹی

 ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف سمیت تین میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری کمانڈر 11 کور (پشاور)، لیفٹیننٹ جنرل عنایت چیف آف لاجسٹک سروسز تعینات

فوج پر حملہ ، دھمکیاں دینے والوں سے بات نہیں ہو گی ، ہنگامہ کرنے ، کرانیوالوں کو سزا دینی پڑیگی ، عسکری ترجمان

9 مئی فوج نہیں ، عوام کا مقدمہ ہے ، سیاسی انتشاری ٹولے کیلئے ایک ہی راستہ ہے، صدقِ دل سے معافی مانگے ، میجر جنرل احمد شریف

گلگت بلتستان کے طلبہ کے لیے پاک فوج کا اہم اقدام

پاک فوج نے گلگت بلتستان کے طلبہ کو منی مرگ سے استور بذریعہ ہیلی ایویکیوویٹ کرا دیا

سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

ہلاک دہشتگردجنوبی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ سیشن جج کی اغواکاری میں بھی ملوث تھے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے تعاون سے قائم کردہ سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز پشاورکا افتتاح کردیا گیا

نئے تعمیرشدہ ہیڈ سی ٹی ڈی کوارٹرزمیں جدیدطرز پرکرائم سین یونٹ،ڈیٹا کولیکشن ڈیٹا مائنگ اورفورنزک لیب قائم کی گئی ہے

سندھ میں بڑھتے جرائم، پیپلز پارٹی رہنما کی فوج سے ایکشن لینے کی اپیل

لگتا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان جلد باہر آجائیں گے، مخدوم جمیل الزمان

پاک آرمی کا گوادر میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن، متاثرہ خاندان محفوظ کیمپوں میں منتقل

متاثرہ خاندانوں کو خوراک، پانی، دوائیں اور بستریں فراہم کئے گئے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp