لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 9 میں پہلی جیت کا مزہ چکھ لیا

پوانٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ چوتھے اور لاہور قلندرز چھٹے نمبر پر ہے

لاہور قلندرز کو ایک اور شکست، ایونٹ میں سفر تقریباً تمام

پی ایس ایل 9 میں قلندرز کی یہ مسلسل چھٹی شکست ہے

سنسنی خیز مقابلے کے بعد قلندرز نے زلمی کو شکست دے دی

پوائنٹس ٹیبل پرپشاور زلمی دوسرے نمبر کی ٹیم ہے جس نے اب تک آٹھ مقابلوں میں حصہ لیا اور اس کے نو پوائنٹس ہیں

لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا پہلا ٹاکرا آج

لاہور قلندر کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ اس بار ان کی ٹیم شائقین کو مایوس نہیں کرے گی

لاہور کو ہراکر اسلام آباد نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد کے پہاڑ جیسے 238 رنز کے جواب میں لاہور صرف 189 رنز ہی بنا پائی، ڈیلپورٹ کی سنچری، فہیم اشرف کی 6 وکٹیں۔

پی ایس ایل: اے بی ڈویلیئرز کی پاکستان آنے سے معذرت

ڈی ویلیئرز کمر کی انجری کے باعث پاکستان نہیں آئیں گے، لاہور قلندرز

لاہور کوئٹہ کیخلاف آٹھ وکٹوں سے کامیاب

لاہور کی جانب سے نیپالی اسپنر سندیپ لیمی چین نے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی

زلمی اور قلندرز کے متبادل کھلاڑیوں کا اعلان

پشاور زلمی نے ڈیویڈ ملان اور کرس جورڈن کی جگہ ویسٹ انڈیز کے بلے باز لینڈل سمنز اور انگلینڈ کے فاسٹ باولر تائمل ملز کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے

سرفراز کا چھکا، گلیڈی ایٹرز کی ٹورنامنٹ میں مسلسل چوتھی فتح

کوئٹہ کی جانب سے کپتان سرفراز احمد نے ناقابل شکست 52 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ احسن علی نے 40 رنز اسکور کئے

سنسنی خیز مقابلے کے بعد قلندرز نے سلطانز کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور قلندرز کی جانب سے  کپتان اے بی ڈیویلیئرز نے 52 رنز اسکور کئے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان 63 اور ڈیوڈ ویزے نے 45 رنز بنائے

تازہ ترین

پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچز پوائنٹس
کراچی کنگز 5 6
پشاور زلمی 5 6
اسلام آباد یونائیٹڈ 4 6
لاہور قلندرز 4 6
ملتان سلطانز 4 2
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

ٹاپ اسٹوریز