جاں بحق افراد میں 15 بچے، 12 مرد، 5 خواتین شامل ہیں، پی ڈی ایم اے
بی آر ٹی بس سروس 6 اپریل سے چاند رات تک رات 12 بجے تک فعال رہے گی۔
حملے کے وقت ڈی ایس پی علاقے میں معمول کی گشت پر تھے۔
پولیس اقدامات کیوں نہیں کررہی؟بیرسٹر سیف:ہر مسئلے پر سیاست چمکانا چھوڑ دیں، عظمیٰ بخاری
سندھ میں 5 سال کے دوران چاروں صوبوں میں سب سے زیادہ پودے لگائے گئے۔
تیز بارشیں، خیبر پختونخوا میں متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد محکمہ منصوبہ بندی و ترقی نے اعلامیہ جاری کردیا
ترچ میر چوٹی سر کرنے کے لئے بین الاقوامی کوہ پیماؤں کو مدعو کیا جائے گا، مشیر سیاحت
بیرونی مالیاتی اداروں سے سود پر لئے گئے قرض کی واپسی شروع کردی،محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا
اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو فوری طور پر پانچ ارب روپے جاری کردیے گئے
فیصل کریم کنڈی کا نام بھی شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کی فہرست میں شامل
قیدی جیل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کی کفالت کرسکیں گے
خیبر پختونخوا میں بارشوں سے83گھروں کوجزوی اور12 کو مکمل نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
ڈاکٹر طاہر ندیم نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
کورونا وائرس سے اب تک جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 5 ہو گئی ہے، محمود خان














