خیبرپختونخوا میں گورنر کی تعیناتی کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی نے تین نام شارٹ لسٹ کر لئے۔
پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی کا نام شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کی فہرست میں شامل ہے۔
مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت
ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق امجد خان آفریدی اور شجاع سالم خان کے نام بھی نئے گورنر خیبرپختونخوا کی لسٹ میں شامل ہیں۔