شہباز شریف نے پاکستان کی خدمت کرنے اور ملک خداداد کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا حلف لیا
لکی اسٹار سے شاہراہ فیصل, میٹروپول چورنگی سے پی آئی ڈی سی جانے والا روڈ کھول دیا گیا
شہری کا شناختی کارڈ جعل سازی کے ذریعے استعمال کیا گیا، پولیس ذرائع
گاڑی میں 5 جاپانی شہری سوار تھے، حملے کے نتیجے میں تمام غیر ملکی شہری محفوظ رہے
پاک کالونی پرانا گولیمار میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
واٹر کارپوریشن کے انجینئرنگ ونگ عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔
80 سے زائد متاثرہ نوجوانوں نے قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تھانے سے رجوع کرلیا
کچے کے ڈاکووں کو پیغام دینا چاہتا ہوں حکومت آپ کو ایک موقع دے گی۔
مہم کے دوران 1012 گاڑیوں کی چیکنگ ، مسافروں کو 22 لاکھ 85 ہزار کی رقم واپس کرائی گئی
50 نوجوان کراچی میں شہید ہوگئے اور سندھ حکومت خاموش ہے۔
امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو حکومت چھوڑ بھی سکتے ہیں, فیصل سبزواری
یہ زندگی کا کاروبار ہے، کاروبار چلتا ہے تو کرائم بھی ہوجاتے ہیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دہلی پہلے نمبرپر، جہاں ائیرکوالٹی انڈیکس 180ریکارڈ کیا گیا
ملزمان کو سزاؤں کی شرح سے آئی اوز کو تنخواہ بطور ریوارڈ دی جائیگی
مارچ 1979 میں کراچی کا درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا چکا ہے، چیف میٹرولوجسٹ













