سپریم کورٹ مرغی چوری میں ضمانت کا کیس کل سنے گی

جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔

آصف زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواستوں کی سماعت کریں گے۔

نوازشریف کی سزامعطلی درخواست کی اہلیت پر فیصلہ محفوظ

العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پرعدالت نے فیصلہ محفوظ کر تے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ہے

العزیزیہ ریفرنس، نوازشریف کی سزامعطلی کی درخواست مقرر

سوموار کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 160,174 مقدمات زیر التوا ہیں، سیکرٹری قانون

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تعداد بڑھانے کا مجوزہ بل اگلے اجلاس تک موخر

العزیزیہ کیس، نواز شریف کی فیصلہ کے خلاف درخواست دائر

گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ رجسٹرار آفس نے نواز شریف کی نامکمل درخواست واپس کردی تھی

عمران فاروق قتل کیس، انسداد دہشتگردی عدالت کافیصلہ چیلنج

ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ مزید شواہد کے حصول کے لیے برطانیہ سے رابطے میں ہیں

پی ٹی وی کرپشن کیس، شاہد مسعود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

 ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ شاہد مسعود کے پیسے لینے کے حوالے سے نہ تو کوئی ثبوت ملے نہ گواہی آئی

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سپریم جوڈیشل کونسل سے اپنی برطرفی کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج

ٹاپ اسٹوریز