اسلام آباد ہائیکورٹ، بشریٰ بی بی کو جیل میں فراہم کردہ سہولیات کی رپورٹ پیش
بشریٰ بی بی کو فراہم کردہ کھانے کا پہلے میڈیکل آفیسر معائنہ کرتا ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ:کوٹہ سے متعلق کیسز سننے والا لارجر بینچ تبدیل
نیا بینچ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں قائم ،جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس انعام امین منہاس بینچ کا حصہ ہونگے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے
ایڈیشنل رجسٹرار اعجاز احمد کا سروس ڈیپارٹمنٹ سے جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ،امتیاز احمد کا جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ سے جنرل پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ تبادلہ کردیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز ریپریزنٹیشن سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا
ہائی کورٹس سے ٹرانسفر ہونے والے ججز کو دوبارہ حلف کی ضرورت نہیں، عدالت
سی ایس ایس 2024 کے نتائج جاری کرنے سے قبل نئے امتحانات سے روکنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
طلبا کے حقوق متاثر ہو رہے ہیں، اس معاملے کو کوئی نہیں دیکھ رہا، اسلام آباد ہائیکورٹ
سی ایس ایس 2024 کے نتائج کا اعلان اپریل کے آخری ہفتے میں کر دیا جائے گا، چیئرمین ایف پی ایس سی
جسٹس بابر ستار کا خط، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اقدامات غیرقانونی قرار
حلف اٹھائے بغیر ٹرانسفر ججز کو کمیٹی میں رکھنا غیر قانونی ہے، خط
سندھ، بلوچستان، لاہور ہائیکورٹ کے 3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلہ
ججز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن وزارت قانون کی جانب سے جاری کر دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ: نیشنل یونیورسٹی آف سیکیورٹی سائنسز بل سے متعلق فیصلہ محفوظ
چھوٹا سا مسئلہ ہے اور اگر یونیورسٹی بنتی ہے تو بننے دیں، چیف جسٹس
توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کابریت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
ٹرائل کورٹ کا 14نومبر کو درخواست بریت مسترد کرنےکافیصلہ خلاف قانون ہے، درخواست میں موقف