بجلی صارفین سے کپیسٹی پیمنٹ کی مد میں 9 کھرب 79ارب سے زائد وصول کیے جانے کا انکشاف
وزارت توانائی کی جانب سے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں
عام آدمی پارٹی کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
مرد و خواتین کو شانہ بشانہ ہو کر ملکی ترقی میں حصہ ڈالنا ہو گا، شعیب صدیقی
بارش کا پہلا قطرہ ،ایک آئی پی پی کا بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان
قیمت اس لیےکم کر رہےہیں کہ صارف بجلی خرید نہیں پا رہا،شہریار چشتی
آئی پی پی نے(ن ) لیگ سے پنجاب کابینہ میں2وزارتیں مانگ لیں
عبد العلیم خان کی وطن واپسی پر ن لیگ اور آئی پی پی قیادت کے درمیان معاملات طے کیے جائیں گے
جہانگیر ترین اپنے آبائی حلقے سے ہار گئے
مسلم لیگ (ن) کے صدیق بلوچ 113542 ووٹوں سے کامیاب
آئی پی پی کے ہمایوں اختر کے ن لیگی امیدوار پر دھاندلی کے الزامات
الزامات پر این اے 97 کے پولنگ اسٹیشن 223 اور 224 پر پولنگ روک دی گئی
ن لیگ اور آئی پی پی قیادت کے درمیان ایک اور ملاقات
شہبازشریف اور جہانگیرترین کی ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر پہلے ہی اصولی اتفاق ہوچکا ہے
بلوچستان سے قبائلی رہنماؤں اور عمائدین کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
پیٹرن انچیف آئی پی پی جہانگیر ترین نے پارٹی مفلر پہنا کر رہنماؤں کو خوش آمدید کہا
پی ٹی آئی کو سندھ میں بڑے سیاسی نقصان کا سامنا
کے ایم سی میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے اسد امان اور ان کے ساتھ 31 دیگر یوسی چیئرمینز آئی پی پی میں شامل
چوہدری شفقت ریاض گوندل استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
جہانگیر ترین نے پارٹی مفلر پہنا کر خیر مقدم کیا
پی ٹی آئی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے 100 سے زائد عہدیداروں کااستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
چیئرمین پی ٹی آئی نے تمام وہ فیصلے لئے جس سے پارٹی کو نقصان پہنچا، مراد راس
استحکام پاکستان پارٹی کے پی ٹی آئی کے مزید رہنمائوں سے رابطے
غلام سرور خان 9 نومبر کو جلسے میں آئی پی پی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کرینگے
افتخار الحسن گیلانی نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
عام انتخابات میں تمام پارٹیوں کو حصہ لینا چاہئے، 9مئی کا واقعہ انتہائی افسوسناک تھا، جہانگیر ترین
استحکام پاکستان پارٹی کے پی ٹی آئی رہنمائوں سے رابطے ، ٹکٹوں کی پیشکش
راجہ بشارت ، حامد ناصر چٹھہ سے رابطوں کی تصدیق ، عنقریب الیکٹیبلز کی کثیر تعداد شریک ہو جائیگی ، چیف آرگنائزر
آسیہ عظیم ، آمنہ فاروق استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
جہانگیر ترین نے آسیہ عظیم اور آمنہ فاروق کو پارٹی مفلر پہنا کر انکا خیر مقدم کیا
کرنل (ر)ہاشم ڈوگر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
ہاشم ڈوگر نے علیم خان سے ملاقات کی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
پی ٹی آئی کی مزید بڑی وکٹیں گرنے کو تیار
ایک سابق ایم این اے ، 2 کا تعلق پنجاب کے صوبائی حلقوں سے ہے
استحکام پاکستان پارٹی متحرک ، اہم عہدیداروں کی تقرریاں کر دیں
مراد راس لاہور ڈویژن ، تنویر الیاس آزاد کشمیر کے پارٹی صدر ہوں گے
نکئی برادران اور کئی دیگر شخصیات کااستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
نئے الیکشن تاخیر کا شکار ہوئے تو کچھ وقت کے لئے ہوں گے، جہانگیر ترین

