ملک میں مہنگائی کا طوفان، بجلی کی قیمت میں 81 پیسے اضافہ

گیس، پٹرول، سونا اور ادویات کے بعد اب حکومت نے بجلی کی بھی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

آصف علی زرداری کو گرفتار ہوتا دیکھ رہا ہوں، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد دھرنے میں آؤں گا تو اپنا کنٹینر بھی ساتھ لاوں گا ، لانگ مارچ کے سلسلے میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے، سربراہ جمعیت علما اسلام

پاکستان کنگال ملک ہے، مشیر تجارت

پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا پلان ای سی سی میں پیش کیا جائے، چینی اور روسی کمپنیاں خریداری میں دلچسپی ظاہر کررہی ہیں، مشیر تجارت

’شمالی علاقہ جات جیسے خوبصورت سیاحتی مقامات کہیں نہیں دیکھے‘

پوری دنیا کی سیاحت کرچکا ہوں، پاکستان کے جیسے ساحل کسی ملک میں نہیں، وزیراعظم

’شرپسند عناصر کے عزائم ناکام بنانے میں علماء کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں‘

کہ ہماری کوشش ہے کہ ملک کی معیشت کو مضبوط بنا ئیں جو کہ ملکی ترقی کے لئے از حد ضروری ہے، وزیراعظم عمران خان

پیٹرول کی قیمت کا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں، غلام سرور

حکومت کو بہت پہلے ہی آئی ایم ایف کے پاس چلے جانا چاہیئے تھا،محمد زبیر 

پی سی بی کا ڈپارٹمنٹل کرکٹ ختم کرنے کا فیصلہ

ڈپارٹمنٹل کرکٹ ختم کر کے ڈومیسٹک کرکٹ کا کردار وسیع کیا جائے گا، ذرائع

تحریک انصاف کے میگا پراجیکٹ بی آر ٹی میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

بی آر ٹی کی ناقص منصوبہ بندی کی گئی اور اس کے ڈیزائن پروجیکٹ کے کام میں بھی غفلت برتی گئی ،رپورٹ

غربت کے خاتمے کے لیے نئی وزارت قائم کرنے کی منظوری

چار گھنٹے تک جاری رہنے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

وزیر اعظم نے شہباز شریف کے الزامات مسترد کر دیے

وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔

ٹاپ اسٹوریز